najaf lakzaei
تحقیقی مرکز کے سربراہ کا سوانحی خاکہ حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر نجف لک زائی کا  زندگی نامه و علمی خاکه
باقر العلوم (ع) یونیورسٹی کے شعبۂ سیاسیات کے استاد اور فیکلٹی رکن حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر نجف لک زائی کی سوانح زندگی

ڈاکٹر نجف لک زائی سنہ 1969ع‍ کو پیدا ہوئے۔ انھو ں نے حوزہ علمیہ میں حصول تعلیم کے دوران ہی سنہ 1982 سے سنہ 2003ع‍ تک یونیورسٹی میں اپنی تعلیم جاری رکھتے ہوئے شعبه سیاسیات میں بی اے، ایم اے، اور پی ایچ ڈی کی اسناد حاصل کرلیں۔  اور اس وقت وہ اسلامی علوم و معارف اکیڈمی کے سربراہ ہیں۔ 


ڈاکٹر لک زائی کی تالیفات:
1. معاصر ایران کی ثقافتی ـ سیاسی تاریخ، انتظامی مرکز حوزات علمیہ برائے طالبات، دفتر برائے نشر و اشاعت تعلیمی متون و مآخذ، ہاجر پبلشنگ سینٹر، قم۔ 2012۔ 
2۔ سلامتی سے متعلق فقہی مطالعات، علمی ـ تحقیقاتی سہ ماہی، مجلہ سیاسیات، شمارہ 2، موسم بہار، 2004۔  
3۔ ثقافتی سلامتی شیعہ فقہ کی روشنی میں، علمی ـ تحقیقاتی سہ ماہی مجله دوره ۱۶ ،شماره ۶۴، موسم سرما، ۲۰۱۳۔
4۔ ایران میں معاشرتی سرمایه شیعه فقه کی روشنی میں، علمی و تحقیقاتی سه ماهی "شیعہ شناسی مجله" گیارهواں سال، پائز 2013۔ 
5۔ پیغمبر اعظم کی سیرت جاہلی معاشرے سے اسلامی معاشرے کی طرف کے عبوری دور میں / بوستان کتاب / قم 2006۔ 
6۔ امام خمینی کی سیاسی فکر کا ارتقائی سفر، ثقافت و فکر اسلامی اکیڈمی تہران / 2004۔ 
7۔ صدر المتألہین کا سیاسی تفکر، بوستان کتاب، اسلامی علوم و معارف اکیڈمی قم / 2002 (حوزہ علمیہ کی سال کی بہترین کتاب، دینی محققین کے کتب میلے کی بہترین کتاب) 
8۔ آیت اللہ مطہری کا سیاسی تفکر/ بوستان کتاب، اسلامی علوم و معارف اکیڈمی قم / 2002 (اساتذہ کے ایک گروپ کے تعاون سے) 
9۔ روضۃ الانوار عباسی۔ (توضیح اور تحقیق) / بوستان کتاب، اسلامی علوم و معارف اکیڈمی قم / 2002۔ 
10۔ محقق سبزواری (محمد باقر بن محمد مومن) کا سیاسی تفکر / بوستان کتاب، اسلامی علوم و معارف اکیڈمی قم / 2001 (حوزہ علمیہ کی سال کی بہترین کتاب)
11۔ ایران کے اسلامی انقلاب کا پس منظر / ائمہ / 1998 (ڈاکٹر منصور میراحمدی کے تعاون سے)









بعض مطبوعہ علمی ـ تحقیقی مقالات:
1۔ ماورائی سلامتی (Transcendental security)، علمی ـ تحقیقاتی سہ ماہی "امنیت متعالیہ"، سال دوئم، شمارہ 5، موسم گرما 2004۔ 
2۔ سلامتی سے متعلق فقہی مطالعات، علمی ـ تحقیقاتی سہ ماہی، مجلہ سیاسیات، شمارہ 2، موسم بہار، 2004۔  
4۔ ثقافتی سلامتی شیعہ فقہ کی روشنی میں، علمی ـ تحقیقاتی سہ ماہی "شیعہ شناسی" سال یازدہم، خزان 2013۔ 
5۔ سلامتی کا شیعہ نظریہ، آیت اللہ شہید بہشتی کی فکر پر تاکید کے ساتھ، علمی ـ تحقیقاتی سہ ماہی "شیعہ شناسی"، شمارہ 41، بہار 2013۔ 
6۔ قرآن کریم اور سیاسی حکمت عملیاں، علمی ـ تحقیقاتی سہ ماہی "سیاست متعالیہ" حوزہ علمیہ کا دفتر سیاسی مطالعات، شمارہ 1، موسم گرما، 2013۔ (جناب حسین احمدی کے اشتراک سے) 
7۔ مطہری کی کلامی انسانیات، (Theological Anthropology):  علمی ـ تحقیقاتی سہ ماہی "سیاسیات" باقر العلوم(ع) یونیورسٹی، شمارہ 58، موسم گرما 2012۔ (ڈاکٹر رضا عیسی نیا کے اشتراک سے) 
8۔ امام خمینی کی سیاسی اخلاقیات کا نظام، علمی ـ تحقیقاتی سہ ماہی "پژوہشنامۂ انقلاب اسلامی"، بو علی سینا یونیورسٹی، شمارہ 6، موسم بہار، 2013۔ 
9۔ آیت الله جوادی آملی کی انسانیات کے سیکورٹی مضمرات، علمی ـ تحقیقاتی سہ ماہی "اسراء"، اسراء وحیانیات اکیڈمی، شمارہ 9، خزان 2011۔ 
10۔ مشروعیت اور سیاسی شمولیت کا تناسب امام خمینی کے افکار میں؛ علمی ـ تحقیقاتی سہ ماہی "مطالعات انقلاب اسلامی"، سال ہشتم، موسم گرما 2011، (جناب غلام حسن مقیمی کے اشتراک سے) 
11۔ سیاسی ترقی کے سانچے امام خمینی کے تفکر پر تاکید کے ساتھ، علمی ـ تحقیقاتی سہ ماہی "مطالعات انقلاب اسلامی"، سال ہشتم / شمارہ 29 / موسم گرما 2012، (جناب غلام رضا اسم حسینی کے اشتراک سے) 
12۔ سلامتی آیت اللہ جوادی آملی کی نگاہ میں، علمی ـ تحقیقاتی سہ ماہی "اسراء"، اسراء وحیانیات اکیڈمی، شمارہ 7، موسم بہار 2011۔ 
13۔ ایران کے اسلامی انقلاب کا تجزیہ، حکمت متعالیہ (Transcendent Philosophy) کے دائرے میں، علمی ـ تحقیقاتی سہ ماہی "متین"، امام خمینی و انقلاب اسلامی اکیڈمی، شمارہ 15، موسم گرما 2011۔ (جناب رضا لک زائی کے اشتراک سے)
14۔ امام خمینی کے سیاسی تفکر کی روش شناخت، علمی ـ تحقیقاتی سہ ماہی "رہیافت ہای سیاسی و بین المللی" 
15۔ حکمت متعالیہ کے فلاسفروں کی انسانیات کے حفاظتی اطلاقات، سہ ماہی "مطالعات راہبردی" (Strategic studies)، سال سیزدہم، شمارہ 4، (مسلسل شمارہ 50)، موسم سرما، 2010-2011۔ 
16۔ سلامتی [security] کا فلسفہ امام خمینی(رح) کی نظر میں، سہ ماہی "مطالعات راہبردی" (Strategic studies)، سال سیزدہم، شمارہ 3، (مسلسل شمارہ 49) خزان 2010۔ 
17۔ اسلامی انقلاب اور امریکہ کے تسلط پسندانہ کوششیں، علمی ـ تحقیقاتی سہ ماہی "مطالعات انقلاب اسلامی"، سال ہفتم، شمارہ 21، موسم گرما 2010۔  
18۔ سیاسی فقہ کے مسائل، ششماہی "دانش سیاسی"، سال ششم، شمارہ 1، (مسلسل شمارہ 11)، موسم بہار و موسم گرما، 2010۔ 
19۔ علوم کی درجہ بندی، صدر المتالہین اور امام خمینی کی نظر میں، سہ ماہی "خِرَد نامۂ صدرا"  شمارہ 57، خزان 2009۔ 






کچھ علمی ـ تخصصی مقالات:
1۔ اسلامی انقلاب اور اسلام کے سیاسی تفکر کا احیاء / سہ ماہی "سیاسیات"، شمارہ 7، (سابقہ دورانیہ) / باقر العلوم(ع) اعلی تعلیمی انسٹی ٹیوٹ، قم / موسم سرما 1993۔ 
2۔ شیخ انصاری عالمی کانفرنس کا خصوصی شمارہ، ممنوعہ اجتہاد اور مشروع اجتہاد / مجلہ "تمہید"، شمارہ 3، شیخ انصاری بین الاقوامی کانفرنس قم / دسمبر 1994۔ 
3۔ شیخ انصاری عالمی کانفرنس کا خصوصی شمارہ، شیخ انصاری اور آج کی نسل / سہ ماہی "حضور"، شمارہ 6، شیخ انصاری بین الاقوامی کانفرنس قم / 16 دسمبر 1994۔ 
4۔ امام خمینی، اسلامی حکومت کے تفکر کے احیاء کنندہ / سہ ماہی "حضور"، شمارہ 9، امام خمینی کے آثار و تالیفات کی بحالی اور نشر و اشاعت انسٹی ٹیوٹ، تہران 1994۔  
5۔ محقق سبزواری کے سیاسی تفکر کے مضمرات / سہ ماہی "حکومت اسلامی"، شمارہ 5، مجلس خبرگان سیکریٹریٹ، قم 1997۔ 
6۔ روضۃ الانوار عباسی اور سلطان اور مجتہد کا باہمی تعلق / سہ ماہی "سیاسیات"، شمارہ 1، باقر العلوم(ع) اعلی تعلیمی انسٹی ٹیوٹ، قم / موسم گرما 1999۔  
7۔ امام خمینی(رح) کے سیاسی تفکر کا استحکام و ارتقاء / سہ ماہی "سیاسیات"، شمارہ 5، باقر العلوم(ع) اعلی تعلیمی انسٹی ٹیوٹ، قم / موسم 
8۔ حکمت متعالیہ میں سیاست کی حیثیت / سہ ماہی "سیاسیات"، شمارہ 6، باقر العلوم(ع) اعلی تعلیمی انسٹی ٹیوٹ، قم / خزان 1999۔ 
9۔ قرآن میں سیاسی تفکر /  سہ ماہی "سیاسیات"، شمارہ 7، باقر العلوم(ع) اعلی تعلیمی انسٹی ٹیوٹ، قم / موسم سرما 1999ـ2000۔ 
10۔ پیغمبر اسلام(ص) اور جاہلی معاشرے سے اسلامی معاشرے میں منتقلی کی روش (ایک نظریۂ ترقی (Development Theory) کی جانب) / سہ ماہی "تاریخ اسلام"، شمارہ 1، باقر العلوم(ع) اعلی تعلیمی انسٹی ٹیوٹ، قم / موسم بہار 2000۔  
11۔ اسلام کے سیاسی تفکر کی درجہ بندیوں کے مضمرات، سہ ماہی "حکومت اسلامی" شمارہ 16، مجلس خبرگان سیکریٹریٹ، قم / موسم 2000۔ 
12۔ قومی سلامتی کو یقینی بنانا (محقق سبزواری کی نظر میں) / سہ ماہی "سیاسیات"، شمارہ 9، باقر العلوم(ع) اعلی تعلیمی انسٹی ٹیوٹ، قم / موسم گرما 2000۔ 
13۔ دین اور سیاسی دانش / سہ ماہی "سیاسیات"، شمارہ 10، باقر العلوم(ع) اعلی تعلیمی انسٹی ٹیوٹ، قم / خزان 2000۔ 
14۔ امام علی(ع) اور آج کی نسل / سہ ماہی "سیاسیات"، شمارہ 10، دفتر رہبر معظم برائے امور اہل سنت، قم / موسم بہار 2000۔ 
15۔ دینی راہنمائی اور راہنما حکومت / سہ ماہی "سیاسیات"، شمارہ 12، باقر العلوم(ع) اعلی تعلیمی انسٹی ٹیوٹ، قم / موسم بہار 2000۔ 
16۔ انقلاب اور سماجی ارتقائی عمل استاد مطہری کی نظر میں / سہ ماہی "راہبر" (Strategy) تزویری تحقیقات مرکز، تشخیص مصلحت نظام کونسل، تہران / موسم بہار 2001۔ 
17۔ سیاسی فقہ، قابل تجدید روایت / سہ ماہی "سیاسیات"، شمارہ 16، باقر العلوم(ع) اعلی تعلیمی انسٹی ٹیوٹ، قم / موسم بہار 2001۔  
18۔ فرد اور حکومت کا تعلق، محقق سبزواری کی نظر میں / سہ ماہی "حکومت اسلامی"، شمارہ 16، مجلس خبرگان سیکریٹریت، قم / موسم گرما 2001۔  
19۔ سیاسی حیات، صدر المتالہین کے تفکر میں / سہ ماہی قبسات، شمارہ 20 و 21، ثقافت و فکر اسلامی اکیڈمی تہران / موسم خزان 2001۔ 
20۔ قرآن کے مقاصد / سہ ماہی "سیاسیات"، شمارہ 15، باقر العلوم(ع) اعلی تعلیمی انسٹی ٹیوٹ، قم / موسم خزان 2001۔ 
21۔ ایران میں سیاسی تسلط اور انضباط کا بحران / سہ ماہی "سیاسیات"، شمارہ 16، باقر العلوم(ع) اعلی تعلیمی انسٹی ٹیوٹ، قم / موسم سرما 2001-2002۔ 
22۔ سیاسی فقہ کے فروغ کو درپیش رکاوٹیں / سہ ماہی "سیاسیات"، شمارہ 18، باقر العلوم(ع) اعلی تعلیمی انسٹی ٹیوٹ، قم / موسم گرما 2001۔  
23۔ فکر امام خمینی کی حرکت پذیری پر غور و تامل / ماہنامہ "زمانہ، ثقافت و فکر اسلامی اکیڈمی قم / جون 2003۔ 
24۔ شیعہ سیاسی فقہ کی منہاجیات /  سہ ماہی "سیاسیات"، شمارہ 21، باقر العلوم(ع) اعلی تعلیمی انسٹی ٹیوٹ، قم / موسم بہار 2003۔ 
25۔ نظریہ کلامیہ (Discourse theory) کے بنیادی ڈھانچے / ششماہی "دانش پژوہان" (scholars)، مفید یونیورسٹی قم / دوسری شش ماہی 2003۔ 
26۔ عالمگیریت اور حضرت ولی عصر(عج) کی عالمی حکومت میں نسبت / کانفرنس بعنوان "جہانی شدن و دین" (عالمگیریت اور دین)، شمارہ 3، دین پژوہان سیکریٹریٹ، قم / جولائی 2003۔ 
27۔ ایران اور امریکہ، بقا کی جدوجہد / سہ ماہی "سیاسیات"، شمارہ 20، باقر العلوم(ع) اعلی تعلیمی انسٹی ٹیوٹ، قم / موسم سرما 2002-2003۔ 
28۔ بادشاہی سیاسی نظام کی مرض شناسی محقق سبزواری اور امام خمینی کی نظر میں / کتاب "امام خمینی و حکومت اسلامی""، فلسفۂ سیاسی، امام خمینی اور حکومت اسلامی کا تفکر نامی کانفرنس کے آثار کا مجموعہ، امام خمینی کے آثار و تالیفات کی بحالی اور نشر و اشاعت انسٹی ٹیوٹ قم / 1999۔ 
29۔ امام خمینی(رح) کی فکری اور عملی سوچ کی ارتقائی منطق آغاز سے انجام تک / کتاب "جُرعۂ جاری" (انقلاب اسلامی کے سلسلے میں 30 تحقیقاتی مقالات) / ثقافت و فکر اسلامی اکیڈمی تہران / 1998۔  
30۔ سیاسی فقہ کی خاکہ بندی /  سہ ماہی "سیاسیات"، شمارہ 24، باقر العلوم(ع) اعلی تعلیمی انسٹی ٹیوٹ، قم / 2003۔ 
31۔ ولایت فقیہ کے اصول/  سہ ماہی "سیاسیات"، شمارہ 25، باقر العلوم(ع) اعلی تعلیمی انسٹی ٹیوٹ، قم / موسم بہار 2004۔  
32۔ معاصر ایران میں سیاسی تسلط اور انضباط کا بحران / مجلہ "فرہنگ اندیشہ" (فکری ثقافت)، شمارہ 5،  مرکز برائے تحقیق و ترقی انسانی علوم (انسانیات) / موسم بہار 2003۔ 
33۔ کتاب "اسلام اور ایران میں سیاسی افکار" پر ایک نظر / دین کے موضوع پر مہینے کی کتاب، شمارہ 25 / 1999 (کتاب کا تنقیدی جائزہ)۔ 
34۔ نگاہِ ناتمام (کتاب "دین کی حکومت اور سیاسی طاقت کا دینی جواز"؛ تعارف اور تنقید)/ مجلہ "پگاہ حوزہ"، 2000۔ 
35۔ پیاس کے مطابق چکھنا یا ۔۔۔ (کتاب "معاصر اسلامی سیاست اور تحریکوں کے بارے میں ایک نقطہ نظر" کا تنقیدی جائزہ) دین کے موضوع پر مہینے کی کتاب، شمارہ 40 / 2000۔  
36۔ ایران، وسیع اور ٹوٹتے ہوئے اتحاد (کتاب "ٹوٹتی ہوئی مزاحمت" کا تنقیدی جائزہ) / مجلہ "پگاہ حوزہ"، شمارہ 27 / 2001۔ 
37۔ زمانۂ ماضی میں سرمایہ کاری (کتاب "ایک زمانہ زمانوں سے مختلف: امام، شیعہ اور ایران" کا تنقیدی جائزہ)، مجلہ "پگاہ حوزہ"، شمارہ 32 / 2001۔ 
38۔ بیسویں صدی؛ مسلمانوں کی خودآگہی کی صدی (کتاب کا تنقیدی جائزہ)، دین کے موضوع پر مہینے کی کتاب، شمارہ 62 / 2002۔ 
39۔ اسلام کا سیاسی نظام (کتاب کا تنقیدی جائزہ) / دین کے موضوع پر مہینے کی کتاب / شمارہ 62 / 2002۔ 
40۔ اسلام اور ایران میں سیاسی تفکرات کی تاریخ (کتاب کا تنقیدی جائزہ) / سہ ماہی "سیاسیات"، شمارہ 10، باقر العلوم(ع) اعلی تعلیمی انسٹی ٹیوٹ، قم / 2000۔ 



بعض علمی ـ تخصصی مقالات:
1۔ اسلامی مطالعات و تحقیقات مرکز کے مثالی محقق۔ 
2۔ باقرالعلوم(ع) اعلی تعلیمی انسٹی ٹیوٹ میں ایم فل کے داخلہ امتحان میں پہلا رتبہ۔ 
3۔ امام صادق(ع) یونیورسٹی کے شعبہ سیاسیات میں پی ایچ ڈی کے داخلہ امتحان میں پہلا رتبہ۔ 


مندرجه ذیل کی تحقیقات میں آپ کو بعض تمغوں سے نوازا گیا: 
1۔ کتاب "محقق سبزواری کا سیاسی تفکر": سنہ 2001ع‍ میں حوزہ علمیہ کی سال کی بہترین کتاب۔ 
2۔ کتاب "صدرالمتالہین کا سیاسی تفکر": سنہ 2002ع‍، حوزہ علمیہ کی بہترین کتاب، طلبہ کے لئے تالیف شدہ سال کی بہترین کتاب، دینی محققین کی بہترین کتاب۔  
3۔ کتاب "دینی سیاست اور سلطانی نظام کے درمیان معارضت"، حکومت اسلامی کے دوسالانہ تحقیقاتی سیمینار کی منتخب کتاب۔ 
4۔ کتاب "دینی سیاست اور سلطانی نظام کے درمیان معارضت"، اسلامی جمہوریہ کی سال کی بہترین کتاب کے مقابلے میں میں حوصلہ افزائی کی مستحق۔ 
وغیرہ ۔۔۔ ۔ 


آپ کی بعض کانفرنسیں اور علمی خطابات: 
1۔ عالمگیریت اور اسلامی حکومت / میڈیکل یونیورسٹی شہر کرد ۔ 7 اکتوبر 2003، خطاب کا متن سیمینار کے منتخب مقالات کے ضمن میں شائع ہوا۔ 
2۔ سیاسیات  کے شعبے میں علمی پیداکاری (Sc. Production) کی ضروریات اور درپیش رکاوٹیں / علمی پیداکاری سیمینار، قم یونیورسٹی / 2003۔ 
3۔ سیاسی حکمت متعالیہ کا مکتب / دوسرا عالمی حکمت متعالیہ اور ملا صدرا سیمینار؛ بہ اہتمام ملا صدرا فلاسوفی فاؤنڈیشن، تہران / 2004، سیمینار کے مقالات کے خلاصوں میں شائع شدہ، اور مقالات کے مجموعے کے ضمن میں عنقریب شائع ہونے والا ہے۔ 
4۔ نظریۂ "تہذیبوں کے درمیان مکالمہ" اور "تہذیبوں کے درمیان جنگ" پر ایک تنقیدی نظر / تہذیبوں کے درمیانہ مکالمہ اور نیمروز تہذیب کی سرزمین، زابل یونیورسٹی / 10 جون 2002۔ 
5۔ سیستان و بلوچستان صوبے کی ترقی میں رکاوٹیں / سیستان و بلوچستان صوبہ شناسی سیمینار؛ بہ اہتمام سیستان و بلوچستان یونیورسٹی، و گورنریٹ، زاہدان / 1996۔ 
6۔ منطقِ ارتقاء، آیت اللہ سید محمد باقر صدر کے سیاسی تفکر کی روشنی میں / آیت اللہ شہید صدر بین الاقوامی کانفرنس، تہران ـ قم / 1999۔ 
7۔ بادشاہی سیاسی نظام کی مرضیات محقق سبزواری اور امام خمینی کی نظر میں / کتاب "امام خمینی اور حکومت اسلامی / امام خمینی اور اسلامی حکومت کا تفکر کانفرنس کی کاوشوں کا مجموعہ / 1999۔ 
8۔ ملا احمد نراقی کی سیاسی فکر کی اہمیت / فاضلَین نراقی کانفرنس کے مقالات کا مجموعہ ج2، 15، 2002۔ میرداماد کی فکر اور عمل / سیمینار بعنوان "صفوی سلطنت تاریخ ایران کی وسعتوں میں"، تبریز یونیورسٹی / 2004۔ 
9۔ میر فندرسکی کا سیاسی فکر و عمل / صفوی سلطنت تاریخ ایران کی وسعتوں میں / تبریز یونیورسٹی / 2004۔ 
10۔ عدالت و سیاست / باقر العلوم(ع) اعلی تعلیمی انسٹی ٹیوٹ، 2004۔ 
11۔ اسلامی انقلاب کے انسانیاتی اصول / انقلاب اسلامی اور سیاسی مسائل و نظام، جامعات میں رہبر معظم کا نمائندہ ادارہ۔ 
12۔ اسلامی انقلاب کے بعد حوزات علمیہ میں سیاسی علوم کی صورت حال کا جائزہ، لبنان، بیروت۔ 

تدریسی پس منظر: 
1۔ تہران یونیورسٹی / شعبہ اسلامیات / اسلامیات (1) اور (2) ـ انقلاب اسلامی اور اس کی جڑیں ـ اسلامی اخلاقیات اور تربیت ـ تاریخ اسلام ـ اسلامی متون سے آشنائی۔ مدت 10 سال۔ 1994 سے 2003ع‍ تک۔ 
2۔ اصفہان یونیورسٹی / شعبہ اسلامیات / اسلامی انقلاب ـ تاریخ اسلام / 1994ع‍ 
3۔ علامہ طباطبائی یونیورسٹی / شعبہ سیاسیات / اسلام میں سیاسی تفکر کے اصول۔ 2001 ـ 2002ع‍ 
4۔ باقرالعلوم(ع) اعلی تعلیمی انسٹی ٹیوٹ / شعبہ سیاسیات ـ شعبہ تاریخ ـ شعبہ اسلامیات / ایران پر مرتکز دروس جیسے: ایران کے سیاسی ـ سماجی حالات (1) اور (2)، ایران کے خارجہ تعلقات، سیمینار بعنوان "ایران کے خارجہ تعلقات، آئینی انقلاب (انقلاب مشروطہ)، سیمینار بعنوان "ایران کے سماجی حالات"، ایران میں ثقافت و سیاست۔ 
5۔ امام خمینی(رح) تعلیمی و تحقیقی انسٹی ٹیوٹ / شعبہ تاریخ / عالم اسلام میں سیاسی تفکرات کا سفر۔ 
6۔ مفید یونیورسٹی ۔ شعبہ سیاسیات / ایران کے خارجہ تعلقات۔
7۔ آزاد اسلامی یونیورسٹی، قم یونٹ / شعبہ سیاسیات گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ پروگرام / سیاسی فقہ۔ 
8۔ ہائر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی / شعبہ قومی سلامتی / اسلام میں قومی ماحول اور سلامتی کا فلسفہ۔ 
9۔ حوزہ علمیہ قم، سیاسی فقہ / معاصر ایران کا سیاسی سفر / اسلام کا سیاسی تفکر۔ 

آپ کے عهدے  اور انتظامی پس منظر: 
موجودہ عهده: 
اسلامی علوم و ثقافت اکیڈمی کی سربراہی۔ 

سابقہ عهده: 
1۔ سربراہ تحقیقاتی شعبہ برای اسلامی علوم و تفکر / تحقیقاتی مرکز برائے اسلامی علوم و ثقافت:  2004ع‍ سے 2014ع‍ تک۔ 
2۔ فیکلٹی رکن بعثۂ رہبر معظم۔
3۔ عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے نائب سربراہ برائے ثقافتی امور۔ 
4۔ ریڈیو معارف کے تھنک ٹینک اور تزویری کونسل کے رکن۔ 
5۔ باقر العلوم(ع) یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات کے نائب سربراہ۔ 1999‍ع سے 2005‍ع‍ تک۔ 
6۔ نائب سربراہ شعبہ تعلیم و تحقیقات / باقر العلوم(ع) اعلی تعلیمی انسٹی ٹیوٹ۔ 2000ع‍ سے 2007ع‍ تک۔ 
7۔ سہ ماہی مجله سیاسیات کے چیف ایڈیٹر، 2000ع‍ سے 2007ع‍ تک/ باقرالعوم (ع) اعلی تعلیمی و تحقیقی انسٹی ٹیوٹ۔
8۔ تحقیقات حکومت اسلامی مرکز کے سربراہ / خبرگان کونسل سیکریٹریٹ / 2004ع‍ سے 2007ع‍ تک۔ 

 
خانه | بازگشت | حريم خصوصي كاربران |
Guest (PortalGuest)

پژوهشگاه علوم و فرهنگ اسلامي - دفتر تبليغات اسلامي حوزه علميه قم
Powered By : Sigma ITID