شعبۂ تہذیب و ثقافت 
اہل بیت علیہم السلام کی تاریخ و سیرت تحقیقاتی مرکز کا شعبۂ تہذیب و ثقافت حجت الاسلام و المسلمین جناب علی الہی تبار کی سربراہی میں سرگرم عمل ہے۔ 
تاریخ اسلام ـ بالخصوص اسلامی تہذیب وثقافت ـ کے مختلف پہلؤوں کا غائرانہ مطالعہ، دین اسلام اور اس کے پیشواؤں کی بہتر شناخت میں ہمیں مدد بہم پہنچاتا ہے چنانچہ یہ شعبہ اس موضوع کے پیش نظر اپنے اہداف کے حصول اور فرائص پر عمل درآمد کے لئے ذیل کی روشیں اخذ کرتا ہے:
الف) اسلامی تہذیب و ثقافت کی شناخت اور عالمی تہذیب اور علم (سائنس) کی پیداوار (Scientific ouptput) میں اسلامی تہذیب و ثقافت کے کردار اور حصے کی تشریح؛
ب) اسلامی تہذیب کے عروج و زوال کے اسباب کی تشریح؛
ج) مزید مطالعات و تحقیقات کے لئے راستہ ہموار کرنے کی غرض سے مختلف ادوار میں عالم اسلام کی سیاسی، معاشرتی اور ثقافتی تاریخ کا مطالعہ و تحقیق؛ 
 
خانه | بازگشت | حريم خصوصي كاربران |
Guest (PortalGuest)

پژوهشگاه علوم و فرهنگ اسلامي - دفتر تبليغات اسلامي حوزه علميه قم
Powered By : Sigma ITID